رسل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدانا معاذ رضی اللہ عنہ کو دس نصیحتیں فرمائیں جن میں سرِ فہرست یہ نصیحت تھی ۔ (ترجمعہ ، مسند احمد ) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا خواة قتل کر دئیے جاو یا جلا دئیے جاو ۔

مسلانما نوں میں ایک طبقے کے علماوں کا کہنا ہے کہ مُسلمان شرک نہیں کر سکتے ۔ زرا غور کیجئے اس حدیث پر ۔ اور خود ہی فیصلہ کیجئے ۔ کہ اللہ کے نبی ﷺ صحابہ سے کیا فرما رہے ہیں ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *