• لوغ المرَام نمبر :۔ 1285
  • حضرت معقل بن یسار ؓ سے روایت ہے ۔ مُتَّفَقُ عَلَیہِ

سربراة مملکت اور حکمراں اور امیرکو چاہیئےکہ اپنی رعایا ، عوام کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش ائے ۔ معصوم اور عام عوام کو انصاف فراہم کر ے ، نا انصافی خود بھی نہ کر ے اور دوسروں کو بھی نہ کرنے دے ۔ عوام کے کاموں میں نرمی اور اسانی پیدا کرنے کی کوشش کر ے ۔ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرے ۔ عوام کو بنیادی تعلیم و تربیت ،ہر صورت میں فراہم کرے ۔ عوام کی بہتر علاج اور صحت کے لئے جدید ٹکنالوجی کے ساتھ ہوسپیٹل ہر چھوٹے اور بڑے شپروں میں ضرور بنائے ۔ عوام کی جان ، مال اور عزّت کی حفاظت کی ذمہ داری حکمرانوں کی ہے ۔

حُکمرانوں کے دو رُخ

عوام کو چوروں اور ڈاکووں اور دھشت گردوں سے بچائے ناکہ خود چور اور ڈاکو بن جائے ۔ اپنے اسٹیل ملز کو خوب مُنافا بخش بنارہے ہیں اور ریاست کے اسٹیل ملز کو بنک کرپٹ کردیا ہے ۔ اپنے ایر لائن ، جہاز کمپنی کو خوب ترقی دے رہے ہیں اور قومی ایر لائن کو خسارة ۔ تقریباً سارے سیاست دان جب اُپُزیشن میں ہوتے ہیں تو عوام کی فکر کی اکٹینگ کرتے ہیں اور جب عوام کی ووٹ سے حکمراں بن جاتے ہیں تو صرف اپنی فکر ہوتی ہے ۔ ملک کو غریب بنانے کی پالسی اور اپنے اپ کو امیر ترین ۔

تقریباً سار ے اداروں کو کمزور کردیا صرف اپنے مُفاد کے خاطر ۔

رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں یا الٰہی جو شخص میری اُمّت کے کسی کام کا والی و سربراة بنا اور اُس نے انہیں مُشقّت میں مُبتلا کیا تو تُو اُس پر سختی فرما

  • بلوغ المرام ۔ نمبر1286
  • حضرت عائشہؓ سے روایت ہے ۔ صحیح مسلم

ظالم حکمرا نوں کے لئے اللہ کے رسول ﷺ نے بد دعا کی ہے ۔ اور نبی ﷺ کی بد دعا اپنا اثر ضرور دیکھائی گی ۔ اگر حکمراں چاہتے ہیں کہ اللہ تعلیٰ اُن سے محبّت کا معاملہ کرے تو حکمرانوں پر لازم ہے کہ وة عوام اور ملک پر ظُلم نہ کرے ۔ عوام سے جو الیکشن سے پہلے وعدة کیا ہوتا ہے ۔ وة اقتدار میں آنے کے بعد پورا کرے ورنہ اللہ تعلیٰ کے عزاب کا انتظار کرے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *