حضرت عبداللہ بن مسعود ﷺ بنی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ اپ ﷺ نے فرمایا ۔ سود کے 73 درجے ہیں سب سے کم تر درجہ اس گناة کے مثل ہے کہ کوئی ادمی اپنی ماں کے ساتھ نکاح کر ے ۔ اور سب سے بڑھ کر سود کسی مسلمان کی ابرو ریزی کرنا ہے ۔

ابن ماجہ نمبر : 2275 اور حاکم نمبر : 37 \ 2 اور بلوغ المرام : 696 . صحیح هے یہ حدیث ۔

عِرضُ الرَّجُلِ المُسلِم ۔ غیبت و چُغلی

گناة میں سب سے بڑا اور سب سے عظیم ۔ عِرضُ الرَّ جُلِ المُسلِم ۔ غیبت و چغلی کے زریعے سے اس کی عزّت و ابرو پر حملہ آور ہونا ہے ۔ بہتان بازی ۔ عیب جوئی ۔ سب و شتم کرنا ۔ جو چیز اُسے بُری محسوس ہو اسکے ذکر سے اةسے تکلیف دینا اور جو بُرائی اس نے نہ کی ہو اُسے اس کے سر ڈال دینا ۔ یہ بیمارری ہمارے زمانے میں وبا کی طرح ہر طرف اور ہر سو پھیل گئی ہے ۔ اس مرض نے لوگوں کو عاجز و درماندة کر کے رکھ دیا ہے

اِنِّا لِللَّہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَجِعُون

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *