• بلوغ المَام ۔ باب نمبر : 5 . حدیث نمبر : 1320
  • بخاری نمبر 3484
  • حضرت ابو مسعود رض اللہ عنة سے روایت ہے

پہلی نبوت کے کلام سے مُراد وة بات ہے جس پر سب انمبیا ﷺ کا اتّفاق ہے ۔ اور وة ان کی شریعتوں کی طرح منسوخ نہیں ہوئی ۔ یعنی جب تو شرم و حیاء نہ کر ے ۔ کیوں کہ بُرائی سے روکنے کا ذریعہ حیاء ہے اور جب حیا ہی ختم ہو جائے تو اب انسان کے پاس کیا رہا وة تو بغیر کسی رکاوٹ کے بُرائیاں کرتا رہے گا ۔ اب وة بے پرواة ہو چُکا ہے ۔ اس کی ضمیر مر چُکی ہے ۔

پہلی مرتبہ بے حیا بن نے سے بچو ، دوسری مرتبہ بُرائی سے بچنا اسان ہو جائے گا ۔

اللہ رحمان و رحیم میری اور ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین یا رب الاعالمین

آلحَیَاءُ مِنَ اْلِا یمَانِ ۔ حیا ایمان کا جُز ہے

  • بلوغ المرام نمبر : 1319
  • صحیح بخاری نمبر : 24 اور صحیح مُسلم : 36

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنة سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ حیا ایمان کا جز ہے ۔

یہ ایمان کا حصہ ہے اس کی حفاظت فرمائے ۔ دین دنیا میں عزّت پائیے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *