- بلوغ المرام باب نمبر : 5
- حدیث نمبر : 1324
- صحیح مُسلم نمبر : 2588
حضرت ابو ہُریرة رضی اللہ عنه سے مروی ہے ، یہ حدیث ۔
صدقہ ، عفوو درگزر اور تواضع ۔ جس انسان میں یہ تینوں وصف پائیے جائیں گے وة شخص اللہ تعلیٰ کا محبوب ہوگا اور اللہ تعلیٰ کی مخلوق بھی اُس سے محبّت کرےگی ۔
اگر ہمیں کسی نے تکلیف پُہنچائی اور ہمار ے پاس بدلہ اور انتقام لینے کی طاقت موجود ہے ۔ پھر بھی ہم نے اُسے معاف کردیا اللہ کی رضاء کے خاطر تو ، یہ عفو و درگزر ہے ۔ اس عمل ، اس صفت کی وجہ سے اللہ تعلیٰ دنیا میں لوگوں کے دلوں میں آپ کے لیئے بے پناة عزّت و احترام ، رفعت اور محبّت پیدا کر دے گا ۔اور آخرت میں بھی اجر و ثواب سے نواز ے گا ۔انشاء اللہ تعلیٰ ۔
وَمَا تَوَاضَعَ اَحَدُُُ لِلّٰةِ
اس طرح کہ وة خود جس مرتبے اور منصب کا مُستحق ہے اپنے اپ کو اس سے نیچے اُتارلے مگر اللہ کے رضاء کے لیئے ۔ جیسے باپ ہے تو اپنے بچّوں کا دوست من جاے ۔ شوہر ہے تو بیوی کا دوست بن جاے ۔مالک ہے تو نوکر کا دوست بن جاے اور حکمراں ہے تو اپنے عوام کا دوست بن جا ے ۔ تو دیکھ کرامت ربِ
شوہر ہے تو بیوی کا دوست بن جا ے ، باپ ہے تو بچّوں کا دوست بن جا ے ، مالک ہے تو نوکر کا دوست بن جا ے ، اور اگر حُکمراں ہے تو عوام ، عوام کا دوست بن جا ے ۔ ہر بڑا چھوٹے کا دوست بن جا ے ۔ تو دیکھ کرامت ۔ ربِ زلجلالِ ولاکرام
0 Comments