صحیح بُخاری و مُسلم ۔ : راوی حضرت ابو ہریرة رضی اللہ عنہ :۔ بلُوغ المرَام نمبر ۔ 1287 ۔

حدیث سے معلوم ہوا کہ باہم لڑائی جھگڑ ے میں مارتے وقت مُنہ ( چہرے )کو بچانا چاہئیے ۔ ایک حدیث میں ہے ” جب کوئی کسی کو مار ے تو چہر ے پر مت مار ے ” سُنن ابی داود 4493 ۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ چہر ے پر مارنا حرام ہے ، خواة یہ مارنا حدود یا تعزیرات میں ہو ۔یا تادیب ہو یا تنبیہ کے طور پر ہو ۔ حتیٰ کہ جانوروں کے چہر ے پر بھی مارنے سے پرہیز کرنا چاہئیے ۔

اور ریاستی قانونی کروائی بھی اس کے خلاف ہو سکتی پے اگر اس کے خلاف کئی شکایت ہو ۔ واللہ اعلم ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *