جنت کے ایک دروازے کا نام ریان ہے ۔ جس سے قیامت کے دن روزے دار کے علاوة کوئی داخل نہیں ہوگا جب سب روزے دار داخل ہو جاہیں گے تو یہ دروازة بند کر دیا جاءے گا
صحیح بخاری
اسلام میں ہر عبادت کا فائدة دنیا اور اخرت دونوں جہاں میں ہے ۔
روزة ایک عبادت ہے ۔ اسکے زریعے ہم دوسروں کے بھوک پیاس کو اور دیگر نوعیت کے غریبوں کے مسائل کو اپنے دل و جان اور روح کی گہرائیوں کے ساتھ محسوس کر سکتے ہیں ۔
انسانیت کا مطلب خلق خدا کی خدمت یہ کس نے ہمیں بتایا ۔ یقیناً خالق نے ۔ خدمت کیسے کی جائے وة بھی خالق نے ہمیں بتایا ۔ خدمت کے مقاصد کیا ہیں وة بھی ۔ خالق نے ہمیں بتایا ۔ اسکا صلہ کیا ملے گا وة بھی خالق نے ہمیں بتادیا ۔
سب سے پہلے ماں اپنے بچوں کی خدمت کرتی ہے ۔ کس کی دی ہوئی نعمت سے ؟ ماں اپنے بچوں کی خدمت کرتی ہے ۔ ایک لمحے کا یہ بچہ اس کو کس نے بتایا کہ تم کیسے اپنا حق لو گے ؟
ہمیشہ عظیم لوگ ہی عظیم فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ایک انسان کی زندگی میں سب سے پہلا عظیم شخص کون تھا ؟ کون آیا ؟ کب آیا ؟ اور کس نے اس عظیم کو عظیم تر بنایا ؟ اور کیسے بنایا ؟
0 Comments