میڈیا کا کردار ۔ نمبر : 8

سوشل میڈیا ۔ مین اکسٹریم میڈیا ۔ ریڈیو ۔ ٹیلی ویژن ۔ فلم ۔ وائی فائی ۔ واٹس آپ ۔ یو ٹیب اور دیگر اِنٹر نیٹ وغیرة

۔ یہ وة سب رابطے ہیں ن کی وجہ سے حاضرین و ناظرین کے ذہنوں پر خاص اثر ڈالتے ہیں ۔ان کے ذریعے اگر تعلیم پُر گندة ہو تو انسانی ذہن کے بہکنے کے واضع امکانات ہوں گے ۔ اگر فلمیں اور دیگر میڈیا ماڑ دھاڑ سے بھر پور ہوں گی ۔ یا فہش اور جھوٹ اور فریب پر مبنی خبریں ہوں گی تو پورے معاشر ے کے اوپر اس کا بہت ہی بُرے اثرات ہوں گے ۔ اور اس سے انسانی ذہن تشدّود اور بے حیائی کی طرف راغب ہوں گے ۔ اس طرح معاشر ے میں جرائم کرائم میں تیزی سے اضافہ ہو گا ۔

اس طرح میڈیا جرائم و کرائم کو پر موٹ کرنے کا سبب بن تا ہے ۔ ہم اس فطنے کو سمجھے گے تو بچ ائے گے ۔ ورنہ ہم بھی شکار ہو سکتے ہیں ۔

اللہ تعلیٰ ہماری حفاظت فرمائے ۔ آمین

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *