جُرم کے پھیلنے کی ساتویں وجہ

گھروں کا اُجڑنا بھی جرائم کا سبب بنتا ہے ۔ مرد ہو یا عورت جس کا گھر کسی بھی وجہ سے برباد ہو جائے یا اُجڑ جائے ۔ منطقی طور پر ریاست یا معاشر ے نے اگر اُس کو کچھ بھی نہیں دیا ہو ۔ تو وة ریاست کے قوانین یا معاشرة کی اخلاقی قدروں کا لحاظ کیوں رکھے ۔ اسی سوچ کے پیش نظر وة شخص جُرم کا اغاذ کرتا ہے ۔

پھر وة جرائم وکراٗم کے دلدل میں پھنستا ہی چلا جاتا ہے ۔ گھروں کا اُجڑنا انتقامی طور پر جرائم و کرائم کرنے کا سبب بن تا ہے ۔ اس مسلے سے بھی انحراف نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ اس لیئے شروع سے ہی ہم کو اور آپ کو بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔ اگر ہم معاشر ے کو بچانے کی کوشش کرے گے تو ہماری زندگی میں سکون رہے گا ۔ ورنہ یہ جُرم گھر سے باہر اور باہر سے گھر میں داخل ہوتے رہے گے ۔ اللہ اُسی کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرے ۔

اللہ ہماری اور اپ کی حفاظت فرمائے ، آمین

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *