پیشہ ور مُجرم کی دوسری قسم ۔ مُنظم ہے ۔ یہ لوگ جرئم و کرائم کا ارتکاب بڑے مُنظم طریقے سے کرتے تھے اور کرتے ہیں ۔ انسانی تاریخ میں ایسی مثالیں جا بجا ملتی ہیں ۔ یہکہ قافلوں کو راستے میں ڈاکو منظم طور پر لوٹا کرتے تھیں ۔ کوئی مسافر محفوظ نہیں تھا ۔ زندگی ہر وقت خطرے میں رہا کرتی تھی ۔ انسان کا جان ، مال ، اور عزّت کچھ بھی محفوظ نہیں رہتا تھا ۔

ایک زمانہ آئے گا جب ایک محمل نشین خاتون حیرة “یعنی اج کا عراق “سے تنہا سفر کرے گی اور اُسے اللّہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہوگا

یہ حدیث صحیح بخاری میں ہے ۔

پہلے لوگ پیدل اور گھوڑوں اور اونٹوں وغیرة پر سوار ہوکر سفر کرتے تھے ۔ اور جرائم پیشہ لوگوں کے جرائم کا شکار ہو جاتے تھے ۔ کریمنل لوگ ہمیشہ بڑے منظم ہوتے تھیں اور ہوتے ہیں ۔ اور آج اس جدید دور میں افراط زر کی وجہ سے جرائم پیشہ لوگوں نے جدید قسم کے ہتھیار اور سائنسی الات کے زریعے کرائم کرنا شروع کردیا ہے ۔ بلکہ اپنے سیاسی اثر اسوخ کو بھی کرائم میں استعلال کرنا شروع کردیا ہے ۔ یعنی سیاست الائے واردات ہے ان کے لیئے ۔ اور اب تو کریمنل لوگ میڈیا اور دیگر ٹکنالوجی کے زریعے قوموں کو لڑا رہے ہیں ۔ ملکوں کا دھرم تختہ کر رہے ہیں۔ امن پسند ۔ اہل نظر کی نظر ہے اُن پر ۔ انشاء اللّہ تعلیٰ ۔

اسلام پہلے انسان میں انسانیت لاتا ہے

اگر آپ واقعی کرائم کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ۔ اسلام میں مکمل طور پر آجائیے ۔ دل بھی کرائم و جرائم سے پاک ہو جائے گا اور روح بھی اور جسم بھی ۔ کیوں کہ اسلام انسان میں انسانیت لاتا ہے پہلے ۔ پھر کچھ اور ۔ تو مومن بن کر ہم اور آپ جو بھی کام کریںنگے وة اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لیئے ۔ تو اللہ ہم کو دنیا بھی دیگا اور اخرت بھی عطاء کریگا ۔ انشاء اللّہ تعلیٰ

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *