یہ کوئٹہ میں 26 اکتوبر 1959 کو پیدا ہوئے ۔ اُ پ کے والد مرحام کا نام قاضی محمد عیسیٰ ہے ۔ جو تحریک پاکستان میں پیش پیش رہے تھیں ۔ اپ کے والد صوبے کے پہلے شخص تھیں جنہوں نے لندن سے بار – لاء قانون کی ڈگری حاصل کی تھی ۔ لندن سے واپسی کے بعد ال انڈیا مسلم لیگ کے قیام میں انہوں نے مدد کی تھی ۔ قائد اعظم نے اپ کے والد کو بلوچستان صوے کا

جسٹس صاحب نے 5 ستمبر 2014 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی حیثیت سے حلف لیا ۔ اور اب وة اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں ۔

وة ائین اور قانون کے کی حکمرانی کی پابندی کی شدید خوہیش کی عکّاسی کرتے ہیں ۔

Categories: Judges

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *