Judges
کل 46 سماعتوں کے بعد سُپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ آگیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف قائم کردة پریسیڈنٹشل ریفرنس کو سُپریم کورٹ نے خارج کردیا ۔ سُپریم کورٹ کے 10 رکنی ججوں کی بینچ نے یہ مختصر فیصلہ جُمے کی شام کو سنایا ۔ فُل بینچ 10 رُکنی بینچ کے مقابلے میں بینچ کے 7 ارکان نے یہ حکم Read more…