نفسیاتی نظریہ ۔

  • امریکہ۔نیو جرسی کے ھنری گوڈرڈ کے مطابق سطی ذہنیت کا مالک شخص جرم کرنے کا سبب بنتا ہے ۔ انسان کے نفسیاتی عمل کا اس کی ذات سے تعلق ہوتا ہے اور یہی نفسیاتی وجہ جرئم کا سبب بنتی ہے ۔

سطحی ذہنیت جرم کی وجہ ہے۔ اور مادّی اور جسمانی کیفیت قابل وراثت ہوتی ہے۔اور نفسیات کا سارا کا سارا دارومدّار انسان کے دماغی کیفیت ائنہ دار ہوتا ہے ۔

احساس محرومیاں اور اندر کی بنائ ہوئ خود ساختہ خواہیشات انسان کے ذہن پر بڑا بوجھ ڈالتا رہتا ہے ۔اوراس طرح انسان نفسیاتی مریض بن جاتا ہے ۔ جس سے ارتکاب جرائم کا راستہ کھلتا ہے۔ اور وہ اپنے ذہن کو مطمعین کر نے کیلئے جرم کرتا ہے ۔

Categories: Crime

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *