Famine .قحط سالی
ماہر کریمنالوجی کے خیال میں قحط سالی بھی اپنے ساتھ جرائم و کرائم کو فروغ دیتی ہے ۔ اور جُرم کا سبب بنتی ہے ۔ خاص طور پر زخیرة اندوزی اور چور بازاری عام ہو جاتی ہے ۔ اور اجناس کی قیمتیں اسمان کو چھونے لگتی ہیں ۔ عام لوگوں کی قوت خرید بہت کمزور ہو جاتی ہے ۔ چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عام لوگوں کی پریشانی میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس طرح کرائم و جرائم برھ جاتے ہیں ۔ چوری عام ہو جاتی ہے ۔ لوٹ مار کا بازار گرم ہو جاتا ہے ۔ ہر قسم کے جرائم عام ہو جاتے ہیں
امن وامّہ کا سنگین مسلہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ کسی کی بھی جان و مال محفوظ نہیں رة سکتی ۔ نہ غریب کی اور امیر کی جان و مال محفوظ رة سکتی ہے ان حالات میں ۔
اسکا ایک ہی علاج ہے ۔ اسلامی نظام زندگی ۔ اپ یقین کیجئیے اور اسلامی نظام کو نافظ کیجئیے ۔ اور اپنے جان و مال اور اپنے نسلوں کی جان مال کی حفاظت کیجئیے ۔
اسلام کے خلاف غلط رائے اپنے دل سے نکال دیجئے ۔ اللہ اپ کی اور ہماری حفاظت فرمائے گا ۔ انشاء اللہ تعلی ۔
0 Comments