Famine & Crime
جرائم کے پھیلنے کے اسباب اور قحط سالی
Famine .قحط سالی ماہر کریمنالوجی کے خیال میں قحط سالی بھی اپنے ساتھ جرائم و کرائم کو فروغ دیتی ہے ۔ اور جُرم کا سبب بنتی ہے ۔ خاص طور پر زخیرة اندوزی اور چور بازاری عام ہو جاتی ہے ۔ اور اجناس کی قیمتیں اسمان کو چھونے لگتی ہیں Read more…