دسویں وجہ
پولس کمیشن1906 کے تحت ۔ ایک تھانہ کا رقبہ 150 مُرابہ میل مقرّر کیا گیا تھا ۔ اس کے بعد آبادی کی رفتار میں بے پناة اضافہ ہوا ہے ۔ لیکب پولس کی نفری میں آبادی کے لہٰاز سے اضافہ نہیں ہوا ۔ اس کی وجہ سے آبادی کا پولس سے وة رابطہ نہ رہا جس کا تذکرة 1906 کے کمیشن کی رپورٹ کیا گیا تھا ۔ آج کل ابادی میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے ۔ ایک ریسرچ کے مُطابق تقریباً ہر ایک منٹ میں دنیا میں ایک بچہ پیدا ہو رہا ہے ۔ پولس کی نفری میں کمی برہتی ہوئی ابادی سے مماثلت نہیں رکھ تی ۔ دنیا میں نٹ نئے جرائم جنم لے رہے ہیں ۔ مجرمان کے پاس جدید ترین اسلحہ نیو ٹکنالوجی کے ساتھ ہے اور وة مُجرمان بہت ٹریند اور شاطر ہیں ، جبکہ پولس وہی پورانی طرز کی ۔
یہ بھی ایک وجہ ہے بہت سار ے وجوہات میں ۔ ملک و معاشر ے میں جرائم و کرائم برھتے ہی چلے جا رہے ہیں ۔ اب ایک معاشر ے میں سائبر کرائم اور طاقتور لوگوں کا علانہ کرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔ جو پولس کی پکڑ اور پہنچ سے کافی دور ہے ۔
اس سار ے کرائم کو ختم کرنے کا ایک ہی راستہ ہے نظام اسلام ۔ بس صرف ایک مرتبہ ٹرائی کیجئے ہمیشہ سوکھی میں رہے گے ۔ انشاء اللہ
0 Comments