• سُنن ابُو داود جلد سوم باب نمبر : 44 ۔ حدیث نمبر : 2548
  • اِبن حبان حدیث نمبر : 1629
  • تخریج اِسناد صحیح

حضرت سہِل بن حنظلیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّہ ﷺ ایک اُونٹ کے پاس سے گُزرے جس کا پیٹ اس کے

کمر سے لگ گیا تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا اِن بے زُبان جانورں کے بارے میں اللّہ سے ڈرو اِن پر سواری کرو تو بھکے انداز میں اور کھلاو تو بھی عُمدة طرح سے ۔

مومن “سَیِّیءُ المَلَکَةً ” نہیں ہوتا یعنی اپنی مملوکہ چیزوں سے بُرا سلوک نہیں کرتا ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *