بیوی سے آہستہ اور نرم لہجے میں بات کریں بیوی کا دل بہت نازُک ہوتا ہے ۔ زبان کی نرمی رشتوں میں چاشنی کا سبب ہے ۔

یہکہ بیوی کے ساتھ نرمی سے پیش آو چاہے خود کو کمزور ظاہر کرنا پڑے ۔ بجائے اس کے کہ بیوی پر ظُلم اور سختی کرکے ۔ خود کو دلیر ظاہر کرے ۔

اگر پیار سے چاہا جائے تو پتھربھی اپنے ہو جاتے ہیں نا جانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں ۔

یہ 9 باتوں کو اپنی زندگی میں اپنا لیں

یاد رکھو یہ 9 باتیں

اگر خوشی چاہتے ہیں تو وقت پر عبادت کریں ۔ نمبر 2 ۔ : اگر چہرے کو پر رونق بنانا چاہتے ہیں تو تہجّد کی نماز پڑہیں ۔ نمبر 3 ؛ اگر سکون چاہتے ہیں تو قران پڑھیں مگر سمجھ سمجھ کر اور عمل کرنے کے لیئے ۔ ۔ نمبر 4 ۔: اگر صحت اور تقوا اور اپنے اندر قوت برداشت کو بڑہانا چاہتے ہیں تو روزة رکھیں ہفتے میں دو دن ۔ جُمعرات اور پیر کے روز ۔ یا کم از کم مہینے میں تین دن ۔ ۔ نمبر 5 ؛ اگر مصیبتوں کا حل چاہتے ہیں تو استغفار کریں اور گناہوں سے دور رہنے کی کوشش کریں ۔ اور کسی کا حق نہ ماریں ۔اور نہ مارنے دیں کسی کو ۔ نمبر ۔ 6 اگر اپنے رزق میں خیر و برکت چاہتے ہیں تو درود شریف پڑہیں اور غریب اور کمزور رشتہ داروں کی مالی مدد کریں ۔ اس کے عزّت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ۔ اللّہ کےلیئے ۔ نمبر 7 . اگر مشکلات ختم کرنا چاہتے ہیں تو لاحول ولا قوة الاباللّہ پڑھیں اور تکبّر سے بچیں نمبر 8 ۔: اگر غموں سے نجات چاہتے ہیں تو دعا مانگیں پہلے دوسروں کے لیئے پھر اپنے لیئے دعا مانگیں ۔ نمبر ۔ 9 . : اگر بغیر تھکاوٹ میں نیکیاں چاہتے ہیں تو اپنے اخلاق کو ہر روز چیک کریں عاجزی کے ساتھ ہر نیک کام دوسروں سے شیئر کریں ۔ اور سیقین کے ساتھ سمجھیں کہ یہ ہمارے اور ہمارے والدین کے لیئے صدقہ جاریہ ہے ۔ انشاء اللّہ تعلیٰ

اللّہ تعلیٰ ان سب باتوں پر ہم سب کو عمل کرنے والا بنائے آمین


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *