تم میں سے بہتر شخص وة ہے، جو اپنی بیوی سے اچھا سلوک کرتا ہو

بیوی سے آہستہ اور نرم لہجے میں بات کریں بیوی کا دل بہت نازُک ہوتا ہے ۔ زبان کی نرمی رشتوں میں چاشنی کا سبب ہے ۔ یہکہ بیوی کے ساتھ نرمی سے پیش آو چاہے خود کو کمزور ظاہر کرنا پڑے ۔ بجائے اس کے کہ بیوی پر ظُلم Read more…