• بلاغ المرام باب : 5 . نمبر : 1314
  • مُتَّفَقُ عَلَیهِ

حضرت عبدُالله بن مسعوُد رضی اللہ ُ عنة سے مروی ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ ” سچّائی کو لازم پکرو کیوں کہ سچ نیکی کی طرف راة نُمائی کرتا ہے ۔ اور نیکی جنّت کی جانب لے جاتی ہے ۔اور ادمی ہمیشہ سچ بولتا رہتا ہے اور سچ کی تلاش میں رہتا ہے ۔ حتیٰ کہ اسے اللہ کے یہاں صِدِّق لکھ دیا جاتا ہے ۔ اور جھوٹ سے بچو کیوں کہ جھوٹ گناة کی جانب لے جاتا ہے ۔ اور گناة آتش جہنم کی جانب لے جاتا ہے ۔ اور ادمی ہمیشہ جھوٹ بولتا رہتا ہے ۔ اور جھوٹ کی تلاش میں رہتا ہے ۔ حتیٰ کہ اُسے اللہ کے یہاں جھوٹا ” کَذَّاباً ” لکھ دیا جاتا ہے ۔

اللہ اللہ اللہ ہمیں اور آل اولاد کو اور پورے خاندانِ مسلمہ کو سچّا اور پکّا مسلمان بنا آٓمیِن

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *