لوگ اپنی زبانوں کی کاٹ کی وجہ ہی سے تو جہنم میں اوندھے منہ ڈالے جائیں گے ۔ جامع الترمزی 2616 .

کہ بندة جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وة لعنت اسمان کی جانب پروان چڑھتی ہے اور اسمان کے دروازے اس پر بند کر دیئے جاتے ہیں ۔ پھر وة زمین کی جانب اُترتی ہے ۔ تو اس کے لیئے زمین کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں ۔ پھر دائئیں بائیں جگہ پکڑتی ہے ۔ جب کہیں گھُسنے کی جگہ نہیں ملتی تو جس پر لعنت کی گئی ہے اس کی طرف جاتی ہے ۔اگر وة اس لعنت کا حقدار ہو ۔ ورنہ کہنے والے کی طرف لَوُٹ جاتی ہے ۔

Humanity

Categories: Humanity

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *