بد زُبانی اور بے حیائی سے ہے دین و دنیا کی پریشانی

لوگ اپنی زبانوں کی کاٹ کی وجہ ہی سے تو جہنم میں اوندھے منہ ڈالے جائیں گے ۔ جامع الترمزی 2616 . کہ بندة جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وة لعنت اسمان کی جانب پروان چڑھتی ہے اور اسمان کے دروازے اس پر بند کر دیئے جاتے Read more…

انسانوں کی دنیا میں وسائل کی نہیں بلکہ انسانیت کی کمی دیکھی گئی ہے ۔ سماج کی بہتری کے لیئے سخت ترین قانون سازی کی ضرورت ہے ۔

فیول کرائیسس اٹا سستا کیا سرکار نے تو تاجروں نے مارکٹ سے ، بازار سے آٹا کو غائب کرا دیا ۔ پیٹرول سستا کیا تو ہیٹرول پمپ مالکان نے مل جُل کر اپنے اپنے پیٹرول پمپ سے پیٹرو ڈیزل گیس وغیرة کو غائب کرا دیا پیٹرول پمپ سے ۔ رمضان Read more…