کرونا پھیل چُکا ہے ۔ ٹڈی دل حملہ آور ہوچکا ہے ۔ کل آندھی اور طوفان بھی اگیا اور اج بھی امکان ہے ۔ رمضان ۔ ترایح۔ جمعہ ۔اور عید کی نمازیں بھی جماعت کے بغیر گزرا ۔ لوگ جنازے کو کاندھا دینے سے ہچکچا رہے ہیں ۔ کیا یہ اپنے پرور دگار کے سامنے سجدة ریز ہونے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کے لیئے کافی نہیں ہے ۔ اب اور کس وقت کا انتظار ہے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *