نکاح کی خیر و برکت سلامتی کے ساتھ
اس لڑکی نے نکاح کی دو بول کی ایسی لاج رکھی کہ اس نے ماں ، باپ بھای بہن اور سب رشتہ داروں کو اس نے چھوڑا ۔ اہنے ھر بار کو چھوڑا ۔ بچپن کی سکھی سہیلیوں کو چھوڑا ۔ اپنے ہر ے بھرے خاندان کو چھوڑا ۔ اور اپنے شوہر کی ہو گئی ۔
یہ اس کے لئیے اجنبی گھر ہے ۔ اجنبی ماحول ہے ۔ اور ایک اجنبی شخص کے ساتھ زندگی بھر نبھا کے لیے وة لڑکی تیار ہو گیئی ۔ اپنا سب کچھ اس اجنبی گھر کے لیئے نیچھاور کردیا ۔ کیا یہ معامولی سی بات ہے ۔ کیا یہ چھوٹی قُربانی ہے ۔
کیا ہمیں اس قُوربای کا احساس نہیں کرنا چاہیے بلکل کرنا چاہیے ۔ اب یہ ہماری عزّت ہے ۔ ہمارے بچوں کی ماں ۔ ہماری گھڑ کی رونق ۔ اس کی قدر اور احترام کرو ۔ یہ ہماری نسلوں کی بقاء کی ضمانت ہے ۔ گھڑ اور معاشرے کے تعمیر و ترقّی کی اُمید ہے ۔ اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۔ تو یہ پمہار ے گھڑ کے آنگن کو خوشیوں سے بھڑ دیگی ۔
گھر کے کام میں ایک دوسر ے کی ہمیشہ مدد اور سلام کو عام
کیجئیے
- گھر کی صفائی کا خود خیال رکھیں
- اگر کوئی اختلاف ہو جائے تو اس کا حل خودہی نکالئیے
- میاں بیوی ایک دوسرے کے راز یا بات کو دوسروں سے فاش نہ کریں ۔
- ایک دوسرے کے با اعتماد دوست بنیں
- ایک دوسرے کی بات کو برداشت کریں
- کبھی کبھار بیوی کو تحفہ ضرور دیں
- ایک دوسر ے کو طنز و طعنہ نہ دیں
- میاں بیوی ایک دوسرے سے کوئی بات نہ چھُپائیں
- ایک دوسرے کے ساتھ اپنی مُحبّت کا اظہار ضرور کریں
- ایک دوسر ے کی جذبات کی قدر کری
- کوئی نصیحت ہو تو اکیلے میں کریں ۔ دوسروں کے سامنے ہر گز نہیں
- صُبح سو کر اُٹھیں تو اپنے بیڈ بِستر کو خود ہی آرگنائیز کر لیں
- ایک دوسر ے کے والدین کا احترام کیجئے
- سُسرال والے آپ کے گھر ائیں تو ان کی مہمان نوازی کا اپ خود خیال رکھیں
۔ انشاء اللہ
دوسروں کی عزّت کرو گے تو خود عزّت پاوگے
اگر ان سب باتوں پرعمل کریں تو ہر گھر جنّت بن جائے ۔ انشاء اللہ
اللہ رحمان و رحیم ہمیں باتوں کے ساتھ ساتھ عمل بھی کرنے کی توفیق عطاء فرما ے آمین
0 Comments