Respect Wife
اپنے شریکِ سفر کا احترام کیئجے اور گھر کو جنّت نظیر بنائیے مگر کیسے ؟ منصوبہ بندی کرکے
نکاح کی خیر و برکت سلامتی کے ساتھ اس لڑکی نے نکاح کی دو بول کی ایسی لاج رکھی کہ اس نے ماں ، باپ بھای بہن اور سب رشتہ داروں کو اس نے چھوڑا ۔ اہنے ھر بار کو چھوڑا ۔ بچپن کی سکھی سہیلیوں کو چھوڑا ۔ اپنے Read more…