فیول کرائیسس

اٹا سستا کیا سرکار نے تو تاجروں نے مارکٹ سے ، بازار سے آٹا کو غائب کرا دیا ۔

پیٹرول سستا کیا تو ہیٹرول پمپ مالکان نے مل جُل کر اپنے اپنے پیٹرول پمپ سے پیٹرو ڈیزل گیس وغیرة کو غائب کرا دیا پیٹرول پمپ سے ۔

رمضان میں خورد و نوش اور کھانے ہینے کی اشیاء کو سستا کروائیں تو دوکانداروں نے مل کر چیزیں شارٹ کردیں مارکٹ سے جس کو جب اور جہاں موقع ملتا ہے وة کام دیکھا جاتا ہے

بُرائی کرنے میں اور اپنے زاتی مفاد کے حصول میں سب ایک ہیں ۔ ان کی اپنی یونین ہے

سماج میں اسباب کی نہیں صحیح سمجھ کی ضرورت ہے ۔

Categories: Humanity

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *