سیدانا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔ کہ میں نے رسل ﷺ کو فرماتے ہوئے سُنا ہے ۔ حدیث ابن ماجہ نمبر۔ ۳۳۵۹ ۔ اگر تم لوگ اللہ پر توکل کرو جیسا توکل کرنے کا حق ہے تو وة تمہیں اسی طرح رزق دیے جس طرح پرندوں کو دیتا ہے ۔ پرندے صُبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس اتے ہیں ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *