اللہ تعلیٰ کا پہلا ادب
اللہ تعلٰ کے اداب میں سب سے پہلا ادب یہ ہے کہ اس پر ایمان لایا جائے اور تمام معبودانِ باطلہ بلکل سے مُسترد کردیا جائے ۔ اللہ تعلیٰ کے اسماء و صفات میں الحاد نہ کیا جائے ۔ اللہ کو اعظیم و جلیل خوبیوں اورکامیل ترین اوصاف کے ساتھ تسلیم اور یقین کیا جائے ۔ اور ہر قسم کے عیوب سے ، نقص سے اللہ کو پاک سمجھا جائے ۔
0 Comments