What is the most common Reasons to move to USA ?

بہت ہی عام وجہ کیا ہے ؟ نگر کیا وجہ ہے ؟

Why do people like to move to US? ہر طبقے کے لوگ امریکہ میں آنا کیوں پسند کرتے ہیں ؟

There are a significant amount of Reasons اس کی خاص کیا ہے وجوہات کیا ہیں ؟

Would you like to know, that every year, Thousands of people from all over the world are applying for a USA Visa to enter the USA

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہر سال پوری دنیا سے لوگ امریکہ آنے کے لیے امریکن ایمبسی میں ہزاروں کی تعدد میں لوگ ویزا کے لیے اپلائی کرتے ہیں ۔ جن میں سے کچھ کے ویزے لگ جاتے ہیں اور بہتوں کے ویزے نہیں لگتے ہیں ۔

تو ان میں سے کچھ حوصلہ مند لوگ مایوس نہیں ہوتے وہ بعد میں پھر اپلائی کرتے ہیں ۔ بار بار انداز بدل کر اپلائی کرتے ہیں ۔ اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔

Some applications are accepting and many more applications are not accepting. Rejecting from American Embassy.

Some people are applying / trying again for next year and some are not applying for Visa.

Because of these Top 15 Reasons ان وجوہات کی بناء پر لوگ امریکہ آتے ہیں

1. Poor and middle class of people like to remove their poverty and improve their Finance/ Economy condition.اپنی غربت کے خاتمے اور بہتر میعار زندگی کے لیے ۔

2. Rich and Elite class of people like to get Education and better Health and business and showing their better Status. امیر لوگ اپنی شان و شوکت کے لیے امریکہ آنا چاہتے ہیں اور اپنے مزید کاروبار کو بڑھانے کے لیے ۔آنا چاہتے ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم ۔ علاج و معالجہ وغیرہ۔

3. Higher Education, Science and Technology اعلیٰ تعلیم وغیرہ

4. Career Opportunities بہتر مستقبل کی تلاش

5.Living space, Better living conditions and standard of good life بہتر رہائیش زندگی

6. Culinary Culture چمک دھمک

7. Nature فطرت میں گھومنا پھرنا ہے

8. Looking for more Freedom, Speech, Religions, Race, Sect, Creed, آزادی کی تلاش

9. Refugee, Political salm سیاسی پناہ

10.Tour, Traveling, Fun گھومنا پھرنا

11. Job, Businesses opportunity بہتر نوکری

12. It is common for individuals to move based on a Job, and to find work opportunities a loved one.جاب والے کمپنی بھی اسپانس کرتے ہیں

13. To be with their American Spouses, Parents, Sibling,and Families.etc.میاں بیوی ۔ ماں باپ۔ بھائی بہن۔

14. To escape their Troubled Country.Some time going on war and something else. اگر ان کے ملک میں خانہ جنگی ہو رہی ہو ۔ یا ملک جنگ کی لپیٹ میں ہو ۔

15. Simply because they are Seeking To live out the American Dream.etc. امریکہ میں آنا ہر کسی کا خواب ہے ۔ سب خوب دیکھتے ہیں کہ چلو چلو امریکہ چلیں ۔

یہی محنت یہ لوگ اگر اپنے ملک میں کریں ۔ تو ان کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔ کیا خیال ہے ؟؟؟


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *