پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری طرز نظام ہے ۔ اور اس کے 2 حصّے ہیں ۔ ایک قومی اسمبلی یعنی ایوان زیرین جس کے ممبر کی تعداد 446 ہے ۔ اور دوسرا ایوان بالا یعنی سینیٹ جس میں 104 سینیٹر هیں ۔

پارلیمانی جمہوریت

یہ جمہوری طرز حکومت کا ایک نظام ہے ۔ جس میں مجلس عاملہ کے وزراء ۔ پارلیمینٹ اور مقننہ کو جوابدة ہوتے ہیں ۔

یہ ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں ایک کابینہ ڈائرکٹ یا اِن ڈائرکٹ ایک پارلیمینٹ کے تحت کام کرتی ہے ۔ اس نظام میں اختیارات عموماً ۔ پی ایم ۔ کے پاس ہوتے ہیں ۔ اس نظام میں صدر تو ہوتا ہے ۔ مگر صدر کے اختیارات بہت کم ہو تے ہیںC

۔ اور وزیر اعظم کے پاس سب سے زیادة اختیارات ہوتے ہیں ۔

Components of Parliament

The Senate as the upper house & the National Assembly as the lower house Federal legislative branch consists of the President . the National Assembly and the Senate constitute Pakistan’s bicameral Parliament . as the lower house , and the Senate as the upper house. bicameral Parliament .

سینٹ یا ایوان بالا

یہ ایک ایسا ادارة ہے ۔ جو قانون ساز حیثیت کا حامل ہے ۔ اور اج بھی کئی ممالک میں اسے ایوان زرّین پر سبقت حاصل ہوتی ہے ۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں ایوان بالا موجود ہے ۔ یہ تاریخی طور پر روم کا ایوان یعنی سینٹ کافی شہرت کا حامل ہے ۔

سینٹ یا آپر ہاوض یا ایوان بالا کے ارکان اکثر ممالک میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہوتے ہیں پاکستان میں 2 ایوان سیسٹم رائج ہیں ایک سینٹ ہے اور دوسرا ایوان زیرین ہے ۔ یعنی سینیٹ اور پارلیمینٹ پارلیمینٹ کو عوام ڈائرکٹ اِلیک کرتی ہے ۔ جبکہ سینٹ کو صوبائی اسمبلی کے ارکان منتخب کرتے ہیں ۔ اسکے انتخابات ہر 3 سال کے بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیئے منعقد کئے جاتے ہیں ۔ اور اس ارکان کی مدّت 6 سال ہوتی ہے ۔ یس کو 1971 کے بعد بنایا گیا ۔

پاکستان میں سینیٹ کی 104 نشستیں ہیں ۔ جن میں 18 خواتین سینیٹر ہیں ۔ یعنی 104 سینیٹر ہیں ۔

اور ارکان پارلیمینٹ کی تعداد 446 ہیں ۔

پاکستان کے

Government structure of Pakistan

No. 1. Federal republic Government of Pakistan .

No. 2. Parliamentary republic .

Difference between National Assembly & Parliament

Article No. 50 of the Constitution provides that the Parliament of Pakistan shall consist of president and the two house known as the National Assembly and the Senate by legislating exclusively .

Khan Ministry in Pakistan

The Cabinet has 25 Federal Ministers . 5 Ministers of state & 6 Advisors

National Assembly

Both houses of a bicameral legislature together . It may function solely within the legislative branch of the government. Generally governing by committee.

Categories: Parliamentry

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *