• قاضی ، نکاح ریجسٹرار کی قانونی ذمہ داری اور اسکی اخلاقی اور قانونی حثیت کیا ہے

  • نکاح نامہ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھو سے پر کرے
  • کوی کالم خالی نہ چھوڑے
  • کوی غیر قانونی شرط نہ لگاے
  • دولہا کا ساین اپنے سامنے کرواے
  • دولہن کی ساین کی وکیل سے تسدیق کرلے
  • سب کے شناختی کارڈ کو از خود چیک کرے
  • گواہان اور وکیل اور دولہا اور دولھن کے شناختی کارڈ کی کاپی اپنے پاس رکھے تالہ یونین کونسل میں نکاح نامہ کے ساتھ یہ کاپی بھی جمع کرایا جا سکے
  • عام طور پر دولھن کے رہایشی علاقے کے یونین کونسل میں نکاح نامہ کو رجسٹرڈ کروایا جاتا ہے اگر قاضی چاہے تو وہ اپنے علاقے کے کونسل میں نکاح کو رجسٹرڈ کرواے ۔
  • قاض اگ کوی قانون توڑے گا تو اسکو ایک ماہ کی سزا ہو سکتی ہے
  • مسلم عایلی قوانین u/s 10 of 1961 According to this Law One Month imprisonment۔
  • اگر کوی لڑکا دولھا ب یرونے ملک میں سے نکاح کرنا چاہتا ہو اور دولھن پاکیستان میں رہتی ہو تو دولھا نکاح نامہ کو پاکیستانی سفارت خانہ سے نکاح نامہ کو رجسٹرڈ کرواے گا اور لڑکی کے علاقے کے یونین کونسل میں اپنےنکاح نامہ کو جمع کرواے گا
  • اور اگر دولھا پاکیستان می رہتا ہے تو دولھا کے علاقے کے یونین کونسل میں ںکاح نسمہ جمع ہو گا u/s 11 of 1961 muslim ord Law.

ںکاح رجسٹرار، قاضی کو نکاح پڑہانے کے لیے لایسنس جاری کیا جاتا ہے یونین کونسل سے عایلی قانون ۱۹۶۱کی دفعہ۵ اور رولز نمبر ۷ بمعہ ترمیم ۲۰۱۵کے تحت

نکاح نامہ کی چار کاپی ہوتی ہے۔۔حق مہر ہو درج ۔ صحیح صحیح دولھا اور دولھن کا پتہ درج ہو ۔۔ گواہان کا بھی پتہ درج ہو

اخر میں قاضی ۔ نکاح رجسٹرار کا نام ہو۔۔ پتہ ہو۔۔ اور اسٹمپ لگا ہوا ہو پھر دستخت ضروری ہو


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *