- ایک اللہ خالق و مالک کی حکم کی نا فرمانی
- جو اللہ کریم منع کرے جس بات کو یا جس کام کو وہ کام کرے اگر کوی
- اللہ کریم نے پیغمبروں کو بھیجا ہماری اصلاح کے لیے ، رہنمای کے لیے
- اللہ رحمان و رحیم نے ہماری رہنمای کے لیے ہر دور میں ایک کتاب بھیجا اپنے پیغمبر کے ذریعے قوموں کی رہنمای کے لیے
- پھر اخری کتاب فرقان حمید اخری پیغمبر لےکر اےﷺ
- اللہ کریم نے حکوم دیا کہ ایک اللہ اور ایک رسل کی عطاعت کرو اور اب کوی دوسرانبی رسول قیامت تک نہیں اے گا
- یہ رسول اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے سن کی اطاعت میں ذریہ نجات ہے
- اور نا فرمانی میں دین اور دنیا دونو جہاں کی بر بادی ہے
جاری ہے
0 Comments