قانون بین الاقوام چند رسم و رواج ، کچھ بنیادی اصول ، بنیادی قوائد و ضوابت کا مجموعہ ہے ۔ اس کے یہ بنیادی ماخز ہیں ۔ دستاویزات ہیں ۔ انٹرنشنل روایات اور اصول ہیں : ۔

نمبر 1 ۔ ین الاقوامی رواجات ، رواج ۔

نمبر : ۔ 2 ۔ بین الملکی ، یعنی مختلف ملکوں کے علاقائی اور بین الاقوامی معاہدات اور اگریمینٹ وغیرہ ۔

نمبر : ۔ 3 ۔ عالمی عدالت و انصاف اور ثالثی عدالتوں اور کمیشنوں کے ٖ فیصلے ۔

نمبر : ۔ 4 ۔ ماہرین قانون کی آرآ ۔ اور رائے ۔

نمبر : ۔ 5 مختلف ریاستوں کے تسلیم شدہ قانون کے نام کے عام اصول و ضوابت وغیرة ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *