زندہ دل رکشہ والا:-۔
رکشہ چلانے کا عمل معاشی مشکلات کے شکار لوگوں کے ساتھ ان کی یکجہتی کی علامت تھا ۔میرا رکشہ چلانے کا عمل ایک یکجہتی کی علامت تھا، ان لوگوں کے ساتھ جو اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اگر برا وقت آجائے تو رکشہ چلانا کوئی بری بات تو نہیں ہے، یہ رزق حلال ہے۔‘ ملک کے معاشی حالات اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتا ہوں زندگی سراپا گھُٹن ہو چکی ہے۔ ہر مہینے یا ہفتے کے بعد پیٹرول/ گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں، اس مہینے میں ہی 50 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ نگران سیٹ اپ آیا ہے تو انہیں کچھ سکون ملے گا لیکن اب لوگ نا اُمید ہوگئے ہیں۔ غریب آدمی کا کیا حشر ہوتا ہے جب پیٹرول مہنگا ہو جاتا ہے۔
آخر میں نوجوانوں کے لیے بھی پیغام ہے کہ نوجوان اپنی صحت کا خیال کریں اور غلط تعلیم حاصل نہ کریں کیونکہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے پاس ڈگری تو کالج اور یونیورسٹیز کی ہوتی ہے لیکن اندر سے اس تعلیم نے انہیں کچھ نہیں سکھایا ہوتا۔ نوجوان ملک سے محبت کریں، علم سے محبت کریں اور اپنی جمہوری اقدار سے محبت کریں۔
Driver Guzar Basar Kaisay #Rickshawala in KARACHI Pakistan | Guzar Basar Kaisay Rikshaw Driver Karachi may رکشہ والا #کراچی میں# #Rickshaw #Driver in #Karachi #Rickshawalay Ki Kaisay Guzar Basar رکشہ والا کراچی میں #Rikshaw Driver Ki Guzar Basar Ho Rahi Hai? Rickshawala in KARACHI | Guzar Basar Kaisay #RickshawalaInKarachi Life history #Zindagi For more information visit our website: https://legalrightsactivists.org #RickshawalaInKarachi #GuzarBasarKaisay #RikshawDriver #RikshawTour #AdvocateAslam #TourTV #LawyersTV #AslamPervez
0 Comments