Obtain permission
- اس شہر کی ایک مقامی انتظامیہ نے درخوست گزار کو مزہبی اجتماع کی اجازت نہیں دے رہی تھی۔ جس پر درخواست گزار نے ہائ کورٹ میں رٹ داخل کردی
- اس پر عدالت نے پٹشنر کے حق میں حکم جاری کیا کہ ۔۔
- درخواست گزار کو مزہبی اجتماع کرنے کی اجازت دی جاے۔
- اور ساتھ ہی یہ حکم بھی صادر کیا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والےادارے اس مزہبی اجتماع کو خصوصی سیکورٹی فراہم کرے۔
- جاری ہے
آ بیل مار : اگر پولس والے پہلے ہی ارام سے اجازت دے دیتیں تو مزید زمة داری سے بچ جاتے ۔
0 Comments