• جرائم پیشہ افراد کی ذہنی مادئ۔ ۔حیاتیاتی مادہ ۔ وائرس اس حد تک اگے نہیں پہنچتا ہے ۔۔ جیسا کہ مجرم شخص کا ہوتا ہے۔
  • مجرم کی مجرمانہ سوچ اور باہر کا وائرس ہی اس شخص کو جرم کرنے پر اکساتا رہتا ہے ۔ یہ ریسرچ ۱۸۷۵کو ہوا تھا۔۔
  • ہوٹن کے مطابق ماحولیاتی فکٹر جرم کا سبب بنتا ہے۔

اٹلی کے فوج کا ایک مشہور ڈاکٹر سیزر لو مبراسو ۔ اور اس نطریے کے تائد کنندگان گرفلواور کورنگ اور ہوٹن نے جرم کی مادئ وجوہات کا بیان اس طرح بیان کرتے ہیں ۔ یہکہ جرم کرنے والے لوگوں کی ذہنیت معشرتی لیول تک نہیں پہنچتی۔۔۔۔ اس نے یہ نطریہ جانوروں پر تجربات اور مشاہدات کرنے کے بعد پیش کیا۔ اس نے تجزیئے کے دوران دےکھا کہ جرم کرنے والے کا ذہن اور جسمانی حیاتیاتی مادہ یعنئ وائرس کا مادہ ۔۔۔ قانون اور امن پسند شہری سے بلکل مختلف ہے۔

اسی نطریہ کی بنیاد پر یہ کہا گیا ہے کہ وہ لوگ زیادہ جرائم پسند یا جرئم کے عادی ہوتے ہیں جن کی جسمانی ساخت عام لوگوں سے مختلف ہوتی ہے۔

ادمی کے رویہے کا تعلق چند مادی حیاتیاتی فکٹر سے ہے اور ان مادوں کی کمی یا بشی سے مجرموں کو جرائم کرنے پر اکساتی ہے۔

اور اس ترح وہ ملزم سے مجرم بن جاتا ہے۔۔

زندگی بے بندگی شرمندگی۔

Categories: Hidden crime

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *