قومی احتساب ب بیرو ن اے ب کے چیرمین جسٹس ۔ ر ۔ جاوید اقبال نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آی ۔ کے رکُن اسمبلی عامر کیانی کے خلاف اِنکوئری کی منظوری دے دی ہے

چیرمین نیب جسٹس ۔ ر ۔ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس کے بعد جاری کردة اعلامیے میں بتایا گیا کہ نیب اگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں 3 افراد کی اِنکوئریز کی منظوری دی گئی ہے ۔

ان انکوئریز میں سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائریز بھی شامل ہے ۔

نیب اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سول ایو ایشن اور سی ڈی اے کے دیگر افسران اور اہلکار کے خلاف بھی انکوئریز کی منظوری دی گئی ہے ۔

عامر محمود کیانی کو اپریل 2019 میں وزیر صحت کے عُہدے سے ہٹایا گیا تھا ۔

ان پر ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کے الزامات ہیں ۔

Categories: NAB

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *