محبت کی تلاش ہمیں تبدیل کر کے رکھ دیتی ہے ۔ راہ محبت میں ایسا کوئی مسافر نہیں گزرا ، جسے اس راہ نے کچھ نہ کچھ پختگی عطا نہ کی ہو ۔

جس لمحہ ہم اور تم محبت کی تلاش کا سفر شروع کرتے ہیں ۔ ہمارے ظاہر اور باطن تبدیلی کے عمل سے گزرنا شروع ہو جاتا ہے ۔

بات ہے سمجھ کی ۔ جس نے سمجھا اس نے پایا ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *