ان لوگوں کے جرائم کی وجہ ۔ ان کی خاص عادتیں ہوتی ہے ۔ جیسے چرس ۔ بھنگ اور ہیروئن اور اج کل بہت ساری چیزیں مارکٹ میں نشے کے لیئے آ چُکی ہیں ۔ ان نشہ کو پورا کرنے کے لیئے یہ لوگ ہر قسم کا کرائم و جرائم کر گزرتے ہیں ۔ یہ عام طور پر چھوٹے پیمانے کے عادی مجرم ہوتے ہیں ۔اور اگر اگر ان کو کوئی بڑا کریمنل گینگ مل جائے تو یہ نشے کے حصول کے لیئے ہر کرائم کر گزرتے ہیں ۔

نشہ آور چیزوں کی فروخت کرتے ہیں

بعض قسم کے یہ مجرم کھانے پینے کی اشیاء میں نشہ آور دوا ملا کر لوگون کو بیہوش کر دیتے ہیں اور پھر لوٹ کر موقع واردات سے بھاگ جاتے ہیں ۔ان کا شکار ہونے والے عام طور پر بھولے بھالے لوگ یا مسافر ہوتے ہیں یہ لوگ عام طور پر ۔ مارکٹوں میں ۔ تفریحی مقامات پر ۔ بس اسٹاپس پر اور ریلوے اسٹیشن وغیرة پر کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اور یہ ٹھگی بھی ہوتے ہیں ۔ عام لوگوں کو دوست بنا کر بیوقوف بناتے ہوئے ان کو لُوٹ لیتے ہیں ۔ اب تو یہ عورتوں کے ساتھ بھی مختلف جگہ پر واردات کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں ۔

یہ لوگ عام طور پر جن چیزوں کا نشہ کرتے ہیں ان چیزوں کو فرخت بھی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں ۔ عام طور پر مقامی پولس ان کے کام سے مکمل طور پر واقف ہوتی ہے ۔ اور ان کو وة استعمال بھی کرتے ہیں ۔ اپنے ذاتی جیب خرچ کو پورا کرنے کے لیئے ۔

اگر قانون نافظ کرنے والے ادارے چاہیں تو کم از کم اس قسم کا کرائم تو معاشرے سے ختم ہو ہی سکتا ہے ۔

یہ ہمارا وکالتی تجربہ ہے ۔ اللّہ پاک ہم سب کو محفوظ رکھے امین

Categories: Intoxication

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *