قانونی لحاظ سے جرم:۔ یہ وہ فعل ہوگا جو قانون کی نگاہ میں قابل سزا ہو ۔اور مجرموہ ہے جو قانون کو توڑنے کا مرتکب ہوا ہو اور یہ قابل سزا بھی ہو ۔

اور مجرم وہ ہے ۔جو کسی قانون کو توڑنے کا مرتکب ہوا ہو ۔

جرم وہ فعل ہے کہ جس کا ارتکاب پورے معاشرے کے لیئے نقصان دہ ہو ۔

جرم ایک دانستہ فعل ہے ۔ جو معاشرے کے لیئے نقصان تصور کیا جاتا ہو اور خاص طور پر فوجداری قانون کے تحت اگر ممنوع ہو اور قابل سزا ہو ۔

جرم وہ فعل ہے یا عمل ہے جو قانونی طور پر معاشرے میں ممنوع ہوں ۔

جرم وہ فعل یا ترک فعل ہیں اور کسی قانون کی خلاف ورزی ہو ۔ اور ریاست میں اس پر سزا ہو ۔

جرم وہ فعل یا ترک فعل ہے جو رائج الوقت قانون کے منافعی ہو ۔ اور اس کی سزا مقرّر کی گئی ہو ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *