• Civil Courts & Civil Proceeding Law

کوی غیر مسلم بالخصوص عیسای عورت نے اگر اپنے شوہر سے طلاق لینی ہو تو وہ فیملی کورٹ کے بجاے سیول کورٹ میں کیس فایل کریگی اور دیوانی یا سیول کورٹ بھی اس وقت تک اسکی طلاق کا دعوا منظور نہیں کریگی جب تک کہ وہ شوہر پر لگاے گیے الزامات ثابت نہ کرسکے

Categories: Christian Law

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *