بَابُ الخِبَار۔ بیع میں اختیار ۔ سودا پُختہ ہونے سے پہلے اپنے جگہ کو نہ چھوڑے

رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا ” جب دو آدمی آپس میں سودا کرنے لگیں تو جب تک وة اکٹھّے رہیں اور ایک دوسر ے سے جُدا نہ ہوں ، انُ میں سے ہر ایک کو اختیار ہے ، یا وة ایک دوسر ے کو اختیار د ے دیں ۔ اگر Read more…

قتل پر سخت وعیدیں رحمة للعالمین صلی الله علیہ وسلم کی زبانی

قتل پر سخت وعیدیں رحمة للعالمین صلی الله علیہ وسلم کی زبانیحضور اکرم صلی الله علیہ وسلم رحمة للعالمین بنا کر مبعوث ہوئے، مگر اس کے باوجود حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم نے کسی کو ناحق قتل کرنے پر سخت سے سخت وعیدیں ارشاد فرمائی ہیں اور امت کو Read more…

اسلام میں قتل کی سنگینی اور اس کی سزا قتل کی حرمت قرآن کریم میں

شریعت اسلامیہ میں جتنی تاکید کے ساتھ انسان کے قتل کی حرمت کو بیان کیا گیا ہے، عصر حاضر میں اس کی اتنی ہی بے حرمتی ہور ہی ہے، چناں چہ معمولی معمولی باتوں پر قتل کے واقعات روزانہ اخباروں کی سرخیاں بنتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ Read more…

انگلستان میں غریب ہونا جُرم ہے ۔ وزیراعظم ڈزرائیلی Poor Law Reforms of 1834

حکومت برطانیہ نے 1834 ء میں اس غُرباء قانون کے نفاز اور تنظیم کے بار ے میں ، تحقیق کرنے کے لیئے ایک کمیشن بنایا ۔ اس کمیشن نے اپنی رپورٹ اُسی سال یعنی 1834 ہی میں حکومت کے سامنے پیش کردی ۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ Read more…

فضائل الصحَابة

حضرت ابو موسیٰ رضی اللّہ ُعنہ سے رویت ہے کہ رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا : ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر : 2531 النُّجوم اَّمَنَةً لِلسَّمَاءِ ،فَاِذَا ذَھََبَت النُّجُومُ اَتَی السَّمَاءَ بِمَاتُوعَدُ ، وَاِّنَا اِّمَنَةِّ لِلِّ صحَابِی، ستار ے آسمان کے لیئے آمان ہیں ، لہٰزا جب ستار ے جھڑ Read more…

جنید جمشید لے جانے والا پاکستان کا طیارہ کیوں گر کر تباہ ہوگیا

اطلاعات کے مطابق ، بدھ کے روز ملک کے شمال میں گر کر تباہ ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی فلائٹ کے پائلٹ نے انجن میں دشواری کے بعد مئی کے ہنگامی فون پر بات کی۔ ایئر لائن کے چیئرمین محمد اعظم سیگول نے نامہ نگاروں Read more…

1965 اور 2020 کے درمیان پاکستان ائیر لائنز کے 8 مہلک طیارے کے حادثے

جمعہ کے روز پاکستا ن کے بندرگاہی شہر کراچی کے ہوائی اڈے کے قریب ایک ہجوم محلے میں جمعہ کے روز 99 افراد کے ساتھ پاک پاکستانی انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز گر کر تباہ ہوگئی ، لینڈنگ کے دوران انجن کی ناکامی کے بعد۔ عہدیداروں کے مطابق طیارے سے Read more…