تعارف
سیاست کا تعارف فوائد و مقاصد؟
طاقت اور اقتدار حکومتی اور ریاستی قانونی ادارے، سیاسی نظام میں عوام کی رائے کی اہمیت اور آئین و قانون کے اصول۔
طاقت اور اقتدار حکومتی اور ریاستی قانونی ادارے، سیاسی نظام میں عوام کی رائے کی اہمیت اور آئین و قانون کے اصول۔
قران سنت اجماعِ اُمت قیاس اجتہاد اسلامی قانون کا بنیادی اساسہ ہے۔ شریعت اسلامیہ کے پانچ شعبہ، عبادت {توحید} معاملات انسانی حقوق کی حفاظت، حقوق العباد، آئلی قوانین، فوجداری کریمنل لاء
تاریخی تناظر میں؟ modified آئین 1973 پاکستان کی تاریخ کے ایک ہنگامہ خیز دور کے بعد تشکیل دیا گیا، جس میں 1971 میں مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی علیحدگی بھی شامل تھی۔ یہ 1956 اور 1962 کے پہلے کے آئینوں کی جگہ لے لیتا ہے، جو آئین فوجی بغاوتوں Read more…