جُرم کے اسباب ، ریاست کی غفلت سے Reasons for crimes, government’s negligence

ریاست کے ماتحت جتنے اداریے ہیں ، اپنے اپنے پرفارمینس کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ اگر اُن اداروں کے چھتری کے نیچے کوئی جُرم ہو رہا ہے ، تو اس کا ذمہ دار کون ہے ۔ اداروں کی چشم پوشی یا غفلت سے علاقے میں جرائم کرائم میں اضافہ Read more…

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پہلی نبوت کے کلام میں سے لوگوں نے جو کچھ پایا ہے اس میں سے یہ بھی ہے کہ جب تو بے حیاء ہو جائے تو جو چاہے کر

بلوغ المَام ۔ باب نمبر : 5 . حدیث نمبر : 1320 بخاری نمبر 3484 حضرت ابو مسعود رض اللہ عنة سے روایت ہے پہلی نبوت کے کلام سے مُراد وة بات ہے جس پر سب انمبیا ﷺ کا اتّفاق ہے ۔ اور وة ان کی شریعتوں کی طرح منسوخ Read more…

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : صدقہ و خیرات کسی مال میں کمی واقع نہیں کرتا ۔ اور اللہ تعلیٰ درگزر کرنے والے کی عزّت میں اضافہ ہی کرتا ہے ۔ جو شخص اللہ کیلیئے تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ اُسے بلند کرتا ہے ۔

بلوغ المرام باب نمبر : 5 حدیث نمبر : 1324 صحیح مُسلم نمبر : 2588 حضرت ابو ہُریرة رضی اللہ عنه سے مروی ہے ، یہ حدیث ۔ صدقہ ، عفوو درگزر اور تواضع ۔ جس انسان میں یہ تینوں وصف پائیے جائیں گے وة شخص اللہ تعلیٰ کا محبوب Read more…

آلمُوٴمِنُ مِرآةُ اٴخِیهِ ۔ مومن اپنے مومن بھائی کا آئینہ ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔

بلوغ المرام : باب نمبر . 5 حدیث : نمبر : 1329 ابو داود ۔ اسناد حسن : نمبر ۔ حضرت ابو ہُریرة رضی اللہ عنة سے مروی ہے ۔ یہ سنداً حسن حدیث ہے ۔ مومن اپنے بھائی کے محاسن اور عیب کو جانّے کا ایک آلہ ہے ۔ Read more…

بَابُ التَّرغِیبِ فِي مَکَرِمِ الاٴَخلَقِ . اچھے اخلاق کی ترغیب کا بیان

بلاغ المرام باب : 5 . نمبر : 1314 مُتَّفَقُ عَلَیهِ حضرت عبدُالله بن مسعوُد رضی اللہ ُ عنة سے مروی ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ ” سچّائی کو لازم پکرو کیوں کہ سچ نیکی کی طرف راة نُمائی کرتا ہے ۔ اور نیکی جنّت کی جانب Read more…

َرَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنیَا حَسَنَةً وَّفِي الاَخِرَةِ حَسَنَةََ وَّقِنَا عَذَبَالنَّارِ ” اے ہمارے آقا و مولا ! ہمیں دنیا میں بھی بھلاَئی عطَاء فرمَا اور آخرت میں بھی بھلاَئی سے سُرخُروُ فرمَا اور ہمیں آگ کے عَذَب سے بچَا

صحیح بُخَرِی و مُسلِم :۔ حضرت انَس رضی اللہُ عنة سے روایت ہے کہ رسُول اللہ ﷺ بکثرت یہ دُعا مانگتے تھے۔ بلُغ المَرام نمبر : 1353 اس حدیث میں جس دُعا کا ذکر ہے نبی ﷺ اسے بکثرت پڑھتے تھے ۔ یه دُعا سب دُعاوں سے جامع ہے دنیا Read more…