اگر کہیں کوئی واقعہ ہوجائے تو کسی کو اپنی عدالت نہیں لگانی چاہیئے۔

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر انیق احمد نے غیر مسلم پاکستانیوں سے کہا تھا کہ دشمن جڑانوالہ جیسے کسی اور واقعہ کو ہمارے کھاتے میں ڈال سکتا ہے، اس لئے ہمیں ہوشیار رہنا Read more…