یہ مجرم جرائم کا ارتکاب شراب کی وجہ سے کرتے ہیں ۔ شراب وغیرة خریدنے کے لیئے ۔ جب ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے تو یہ جرم کرتے ہیں اور پھر شراب ہیتے ہیں ۔ پھر دنگا مستی کرتے ہیں ۔ اور یہ چھوٹے موٹے جرم کرتے کرتے وقت کے ساتھ سااتھ عادی مُجرم بن جاتے ہیں ۔ اور کچھ جرم کے راستے ہی میں مڑ کھپ جاتے ہیں ۔

اللّہ تعلیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *