ہم میں سے کوئی بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت کا حق پوری طرح ادا نہیں کر سکتا۔اسی لیے ایک مومن ہمیشہ اپنے رب کے سامنے جھکتا ہے، اپنی کوتاہیوں کا اعتراف کرتا ہے اور استغفار کرتا رہتا ہے۔جب عبادت میں کمی رہ جائے تو اللہ سے معافی مانگیں۔جب گناہ سرزد ہو جائیں تو فوراً توبہ کریں۔جب نیک اعمال کریں تو ان کی قبولیت کے لیے بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، کیونکہ ہمیں اپنے عمل پر نہیں، بلکہ اللہ کی رحمت پر بھروسہ ہونا چاہیے۔اللہ تعالیٰ کو اپنے وہ بندے بہت پسند ہیں جو بار بار اس کی طرف رجوع کرتے ہیں، اپنی غلطیوں پر نادم ہوتے ہیں، اور اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہوتے۔استغفار صرف گناہوں کی معافی کا ذریعہ نہیں، بلکہ دل کا سکون، رزق میں برکت، مشکلات میں آسانی اور اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔۔۔
ساجد ایک سرکاری دفتر میں کام کرتا تھا۔ ادھر ہر روز کوئی نہ کوئی ایک بوڑھا آدمی فارم کے لیے دفتر آتا، مگر پڑھا لکھا نہ ہونے کی وجہ سے مشکل میں پڑھ جاتا۔۔ لوگ Read more
السلام و علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ ہماری ویب سایٹ میں آپ کو خوش آمدید ہو اُمید ہے آپ ہماری اس ویب سائٹ سے منسلک ہو کر بہت کچھ حاصل کر رہے ہوں گے اور ان Read more
0 Comments