مغربی ماہر قانون کے نزدیک جرائم کے یہ 10 اقسام ہیں ۔

نمبر 1 = جرم بلحاظ کاروائی اور اختیارات ۔

نمبر : ۔ الف ۔ جرم قابل دست اندازی پولیس : ۔

نمبر : ۔ ب ۔ جرم نا قابل دست اندازی پولیس ۔

نمبر : ۔ 2 = جرم بلحاظ آزادی اور حرآست ۔

نمبر : ۔ الف ۔ جرم قابل ضمانت ۔ نمبر :۔ ب ۔ جرم نا قابل ضمانت ۔

نمبر : ۔ 3 ۔ جرم بلحاظ ادآرہ = نمبر : ۔ الف ۔ جرم بلحاظ ارادہ ۔ نمبر : ۔ ب ۔ ۔ جرم بلحاظ بلا ارآدہ ۔

نمبر : ۔ 4 ۔ جرم بلحاظ کیفیت = الف ۔ سادہ جرم : ۔ ب . پیچیدہ جرم : ۔

نمبر : ۔ 5 = ۔ جرم بلحاظ انکشاف = الف ۔ مشتبہ جرم اور ۔ ب ۔ غیر مشتبہ جرم ۔

نمبر : ۔ 6 = ۔ جرم بلحاظ فعل یا عمل = ۔ الف جرم ایجابی ۔ اور ب ۔ جرم سلبی ۔

نمبر : 7 ۔ جرم بلاظ وقت = ۔ الف ۔ وقتی جرم اور ب ۔ غیر وقتی جرم ۔

نمبر ۔ 8 : ۔ جرم بلحاظ نوعیت = ۔ الف ۔ جرم بر خلاف ریاست ۔ اور۔ ب ۔ جرم بر خلاف فرد ۔ اور ۔ت ۔ جرم تکراری ۔ اور ۔ ث ۔ جرم سیاسی ۔ وغیرہ ۔

نمبر : 9 ۔ جرم بلحاظ سزآ ۔ الف ۔ جرم شدید اور ۔ ب ۔ جرم خفیف ۔

نمبر . 10 : ۔ جرم بلحاظ رضامندی ۔ الف ۔ جرم قابل راضی نامہ ۔اور ۔ ب ۔ جرم نا قابل راضی نامہ ۔

یہ تو تھیں مغربی مفکرین کے خیالات جرائم کے بارے میں اور اس کے 10 اقسام ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *