- سُنن ابُو داود جلد سوم باب نمبر : 44 ۔ حدیث نمبر : 2548
- اِبن حبان حدیث نمبر : 1629
- تخریج اِسناد صحیح
حضرت سہِل بن حنظلیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّہ ﷺ ایک اُونٹ کے پاس سے گُزرے جس کا پیٹ اس کے
کمر سے لگ گیا تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا اِن بے زُبان جانورں کے بارے میں اللّہ سے ڈرو اِن پر سواری کرو تو بھکے انداز میں اور کھلاو تو بھی عُمدة طرح سے ۔
0 Comments