تقریباً 60 ہزار سے زاید مخالفت میں کتابیں لکھی جا چکی ہیں آج تک ۔

سورة الانعام نمبر . 112۔ اور سورة فرقان 31 ۔ کو ضرور پڑھیں ْ

علماء اور اسکالر اور دانشوروں کو کیا کرنا چاہیئے اس موقع پر ؟ قلم اٹھایں ۔ دنیا کو اپنے نبی ﷺکی صفات بتایئں سیرت طیبہ کو عام کریں ۔ آپس کے اختلاف کو آپس تک محدود رکھیں ۔ اپنے اپنے عوام کو ااپنے اختلاف کو اندھن نہ بنائیں ۔ آپس کی اختلاف کو علم و دعا سے کم کرنے کی کوشش کریں ۔ ورنہ دشمن آپ کو استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی طرح کچرے کنڈی میں پھینک دے گا ۔ جو آپ نے کمایا وہ سب آپ کے کام نہیں آئے گا ۔ سب سے بڑی آپ کی ذمہ داری ہے امّت کو متحد کرنے کی ۔ آپ وارث ہیں محمد ﷺ کے۔

نمبر ۔ 2 ۔ حکومت کو کیا کرنا چاہیئے ۔ یو۔ این میں جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروانا چاہیئے نمبر ۔3 عوام کو کیا کرنا چاہیئے ۔ پر امن رہنا چاہیئے ۔ اپنے اندر اتحاد کو قائم کرو ۔ اپنی برایوں کو کم کرو ۔

دہریہ کون

یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی مرضی سے جینا ۔ مرنا ۔ رہنا چاہتے ہیں ۔ اس دینا میں واحد اسلام وہ دین ہے جو دہریہ کے مرد مقابل ہے ۔ اس کے ماننے والے ۔ اس دین پر عمل کرتے ہیں ۔

یہ کارٹون اور کتابیں اور فلمیں کیوں بنائی جا رہی ہیں ؟ اصل محرکات کیا ہے ؟ مقصد کیا ہے ۔

مادہ پرستی اور منکرین اللّٰہ والے لوگ صرف یہ چاہتے ہیں کہ میں کسی خدا کے قانون کے دائرے میں اپنی زندگی نہ گزاروں ۔ انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتا ہے ۔ میرا جسم میری مرضی کی زندگی چاہتے ہیں ۔ میری زندگی اور میری خواہیش کے درمیان جو سب سے بڑی رکاوٹ ہے وہ ہے اسلام ۔ وہ ہے اللّٰہ ۔ اس وقت دنیا میں دہریوں کی تعداد برھ رہی ہے ۔

مسلمان ہر سال 60 لاکھ کے قریب حج کرتے ہیں ۔ اور کڑوڑوں مسلمان اللّٰہ کے سامنے جھوکتے ہیں اور عقیدے میں تو ہر مسلمان مضبوط ہیں ۔ یہ اللّٰہ اور رسول سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔

شیطان کے فالوور کے راست میں سب سے بڑی رکاوٹ اسلام ہے ۔ دنیا میں اللّٰہ کے ترجمان صرف مسلمان ہیں اور کوئی نہیں ہے ۔

دنیا میں جب بھی کبھی اخلاقی برائی کی بات ہوگی تو سب سے پہلے مسلمان آواز بلند کرتے ہیں ۔ عورتوں کی بے راہ روی کی بات ہو تو مسلمان آواز اٹھایں ۔

ہومو سیکچویلٹی کی بات ہو تو مسلمان آواز اٹھایں ۔ آزاد خیالی کی بات ہو تو مسلمان آواز اٹھائیں ۔

شیطان اور اس کے ماننے والوں کے لیئے سب سے بڑی رکاوٹ مسلمان ہیں ۔

لادینیت کے خلاف صرف مسلمان ہیں ۔ اس لیئے وہ اسلام اوت اللّٰة سے نفرت کرتے ہیں ۔

نمر 2 ۔ زنگی کا مقصد کیا اس کی تلاش میں دنیا لگی ہوئی ہے ۔ کیوں پیدا کیا ۔ بے راہ روی کی زندگی سے وہ پریشان ہیں ۔ کس نے ہمیں ہماری مرضی کے بغیر پیدا کیا اور کیوں کیا ۔ کس لیئے کیا ۔ کیا مقصد ہے ۔ کیا راز ہے ؟

پلین ٹروتھ مگزین کے مطابق ۔ 9ْ 11 کے بعد 40 ہزار امریکن نے اسلام کو قبول کیا خود سے قرآن کو ترجمہ سے پڑھ کے ۔ ان میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو اسلام کی کمزوری تلاش کرنے کی غرض سے قرآن پڑھتے ہوئے مسلمان ہوگئے ۔ یہ ہے قرآن کی برکت ۔۔۔۔

صرف امریکہ اور یورپ میں روزآنہ 400 سے زائد لوگ مسلمان ہورہے ہیں ۔ ان میں زیادہ تر ایسے لوگ ہیں جو انٹر نیٹ سے قرآن کا ترجمہ نکال کر پڑھتے ہوے مسلمان ہو رہے ہیں ، اللّٰہ کے فضل و کرم سے ۔ اور کچھ دعوتوں کے نتیجے میں مسلمان ہورہے ہیں ۔ الحمدوللّٰہ ربّ عالمین ۔

اسلام بہت تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے ۔

اس لیئے ان کو اس بات کی پریشانی ہے کہ کہیں یورپ اور دیگر دنیا کے ممالک میں اسلام کی حکومت نہ ہوجاے ۔ کیوں کہ ان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔

اس لیئے یہ حرکتیں وہ کرتے ہیں ۔

Islam is a fastest grawing relegion in America – according to X President of USA Mr. Clientan . He deliver speach in Pakistan . during his visit in Pakistan .

بخار 4981 اور مسلم ۔ 385۔ مسقات ال مساوی ۔ 5746 ۔ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :۔

اللّٰہ تعالی نے ہر نبی کو کوئی نہ کوئی معزہ دیا ہے اور اور اس نبی پر ایمان لانے والے لوگو ڈیپنڈ کرتے تھئ اس معزے میں ۔

اور مجھے اللّٰہ نے وحی کا معزہ دیا ہے یعنی قرآن میں اللّٰة سے امید کرتا ہوں کہ قیامت والے دن سب سے زیادہ متعبین میرے ہوں گے ۔ چوںکہ معزہ سب سے بڑا ہے ۔

اب آپ دیکھ لیں کہ کسی بھی نبی کا معزہ باقی نہیں رہا ۔ بتایں کہاں ہے ۔ یہ فلمیں بناتیں رہتے ہیں ۔ آج اگر موسیٰؐ کا آساء مل بھی جائے تو کسی کام کا نہیں ۔ خواہ ان کے سب سے بڑے ربائی کے ہوتھ ہی میں کیوں نه هو ۔ وہ بیکار ہے ۔ موسی کے ساتھ چلا گیا اللّٰہ کے پاس ۔ اسی طرح عسیؐ کا مردوں کو زندہ کرنے والا معزہ اب کہاں ہے کون لا سکتا ہے ۔ ان کا فادر ۔ پادری یا سب سے بڑا پوپ بھی اب مردوں کو زندہ نہیں کرسکتا ۔ اس معزے کو استعمال کر کے ۔

مگر قرآن ایک مکمل اور زندہ معزہ ہے اور قیامت تک رہے گا ۔ ان شاء اللّٰہ ۔

میں نے تاریخ سے یہ سبق سیکھا ہے کہ کبھی مسلمانوں نے اسلام کی حفاظت نہیں کی ہے ۔ بلکہ یہ قرآن اور نے اسلام کی حفاظت کی ہے ۔

قابہ کو مل گئیں پاسباں سنم خانے سے

مسلمانوں نے دنیا میں کم و بیش 1000 سال تک حکمرانی کی ہے ۔ اب یہ دوبارہ نہ آجایئں ۔

تاتاریوں نے اسلام قبول کر لیا تھا تو مغل امپائر بن کر 700 سال تک ہندوستان میں حکومت کی ۔

یہ دوبارہ اپنی حکومت حاصل نہ کر لیں ۔

اللّٰہ کی اس زمین پر اللّٰہ کا نظام قائم نہ ہوجائے ۔ اسلامی سزایں کسی حد تک نافض نہ ہوجائے ۔

اس لیئے وہ گاہے بگاہے مسلمانوں کو ٹیسٹ کرتے رہتے ہیں کہ کیا ان میں ابھی تک کچھ کتنٹ ہے یا نہیں ۔ اور ازمانے کا ان کا طریقی یہ ہے کہ نبی ﷺ کی زات مقدص کو وہ ٹارگیٹ کرتے ہیں ۔ مثبت انداز میں یہ مسلمان پروٹسٹ کرتے ہیں یا ۔۔۔۔

سورة فتح ۔ سورة توبہ ۔ سورة اصاف ۔۔۔ اللّٰہ کا وعدہ ہے نبیؐ کے ساتھ کہ ۔ وہی اللّٰہ ہے جس نے بنیؐ کو دین حق کے ساتھ بھیجا ۔ تمامادیان پر غالب کرنے کے لیئے ۔ خواہ کافر ۔ مشرق برا مانے ۔ یہ دین قائم ہوکر رہے گا ان شاء اللّٰہ

مسند احمد نمبر ۔ 42 ۔ اور مشقات شریف 542 ۔۔ 545 ۔ اللّٰہ اس زمین کے ہر جگہ اس دین کو ضرور پہنچائے گا ۔ خواہ اسے کوئی عزت کے ساتھ قبول کرے یا زلّت کے ساتھ ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *